ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب کی خدمت میں نہج البلاغہ

مرکز افکار اسلامی پاکستان کے وفد نے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل محترم ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب کی خدمت میں مرکز افکار کی شائع کردہ نہج البلاغہ پیش کی۔ وفد میں مولانا انیس الحسنین بلوچ صاحب، مولانا لیاقت علی اعوان صاحب اور ڈاکٹر کاظم سلیم صاحب موجود ہیں۔